منہ بولتی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جس کے دیکھنے سے یہ معلوم ہو کہ بس اب منھ سے بولی (عموماً تصویر وغیرہ کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس کے دیکھنے سے یہ معلوم ہو کہ بس اب منھ سے بولی (عموماً تصویر وغیرہ کے لیے مستعمل)۔